• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 156787

    عنوان: عمرہ کرنے کے بعد احرام پہننا؟

    سوال: کیا میں عمرہ کرنے کے بعد احرام پہن سکتے ہیں؟عمرہ کے ارکان پورے ہونے کے بعد کیا اسی احرام پر نفل طواف کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 156787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:318-274/L=3/1439

    (۱) پہن سکتے ہیں ؛البتہ اس کا خیال رکھنا چاہیے کے ستر نہ کھلے۔(۲)جی ہاں! کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند