• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 155326

    عنوان: عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ

    سوال: برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا عمرہ کی ادائیگی کے دوران طواف کرتے ہوئے اور سعی کرتے ہوئے ہر چکر کے لئے مختلف کتب میں درج شدہ طویل دعاوں کا پڑھنا لازمی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 155326

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:54-76/sn=3/1439

    ان دعاوٴں کو پڑھنا شرعاً لازم نہیں ہے، اگر کوئی پڑھے تو اچھی بات ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند