• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 15374

    عنوان:

    ایک عورت حج پر جاچکی ہے، اس کا محرم بوڑھا ہے۔ وہ عمرہ بھی کرنا چاہتی ہے۔ کیا وہ احرام باندھنے کے لیے دوسری عورتوں کے ساتھ (نہ کہ اپنے محرم کے ساتھ)مسجد عائشہ جاسکتی ہے؟

    سوال:

    ایک عورت حج پر جاچکی ہے، اس کا محرم بوڑھا ہے۔ وہ عمرہ بھی کرنا چاہتی ہے۔ کیا وہ احرام باندھنے کے لیے دوسری عورتوں کے ساتھ (نہ کہ اپنے محرم کے ساتھ)مسجد عائشہ جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 15374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1394=1326/1430/ب

     

    دوسری عورتوں کے ساتھ جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند