• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 153545

    عنوان: مرحوم شخص كی طرح سے ثواب كے لیے حج وعمرہ كرانا؟

    سوال: اگر کسی کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے ثواب کیلئے ہم حج یا عمرہ کروانا چاہتے ہیں تو کیا ہوجائے گا؟

    جواب نمبر: 153545

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1340-1238/H=11/1438

    ایصالِ ثواب کے لیے حج یا عمرہ کرادیں تو حج وعمرہ بھی درست ہوجائے گا اور ثواب بھی ان شاء اللہ پہنچے گا کتب حدیث وفتاوی میں اس کی صراحت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند