عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 15311
کوئی دعا یا عمل بتادیں کہ مجھ کو او رمیری
بیوی کو حج کی سعادت نصیب ہوجائے؟
کوئی دعا یا عمل بتادیں کہ مجھ کو او رمیری
بیوی کو حج کی سعادت نصیب ہوجائے؟
جواب نمبر: 1531131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1477=1204/د
دو رکعت صلاة الحاجة پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، درود شریف کی کثرت رکھیں، اور تھوڑی مقدار سہی روپئے کی اس مقصد سے علاحدہ جمع کرتے رہیں اور اس کو خرچ نہ کریں، ان شاء اللہ آسانی کا انتظام غیب سے پیدا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پرووی ڈینٹ فنڈ( پی ایف) سے حج کیا جاسکتاہے؟
1071 مناظرحضرت ان شاء اللہ اس سال میں حج کرنے کا
ارادہ کررہا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے نوسال پہلے رمضان کے مہینہ میں عمرہ کیا
تھا ، کیا میں اس سال حج افراد کرسکتا ہوں بغیر عمرہ کئے ہوئے یا مجھ کو ایک نیا
عمرہ اس سال حج کے ساتھ کرنا ہوگا؟اس صورت میں کیا حکم ہے اگر میں نے نو سال پہلے
حج کے ماہ میں عمرہ کیا ہو تو کیا اس کا اب بھی اعتبار ہوگا یا مجھ کو اس سال کے
حج کے ساتھ ایک نیا عمرہ کرنا ہوگا؟(۲)حج
کے دوران کیا میں دسویں ذی الحجہ کو طواف زیارت کرنے سے پہلے رمی اور قربانی کے
بعد بال کاٹ سکتا ہوں؟ اگر ہاں، تو کیا مجھ کو طواف زیارت کرنے کے وقت تک احرام کی
حالت میں رہنا ہوگا یا میں بال کاٹنے کے بعد احرام کھول سکتا ہوں جیسا کہ میں نے
اوپر لکھاہے؟ (۳)کیا میں
او رمیری ماں اس پیسہ سے حج کرسکتے ہیں جس کو میری بہن نے دیا ہے جو کہ ایک بینک میں
کام کرتی ہے؟یہ پیسہ اس کے بینک میں کام کرنے کی ماہانہ تنخواہ سے ہے ۔(۴)حنفی مسلک کے مطابق ...
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں سعودی عرب میں نوکری کرتا ہوں اور میں نے دو عمرے کئے
ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میرے اوپرحج فرض ہوگیا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے کہ میرے اوپر
حج فرض ہوگیاہے؟
جس شخص نے عمرہ کیا، کیا اُسے اس سال کا حج بھی ادا کرنا پڑے گا؟
1696 مناظراگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
1375 مناظر