• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 151394

    عنوان: اگر کوئی شخص مکہ سے جدہ جائے ایک دن کے لیے اور پھر مکہ واپس آجائے تو کیا اس کو عمرہ دہرانا پڑے گا؟

    سوال: اگر کوئی شخص مکہ سے جدہ جائے ایک دن کے لیے اور پھر مکہ واپس آجائے تو کیا اس کو عمرہ دہرانا پڑے گا؟

    جواب نمبر: 151394

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 897-837/sd=9/1438

     جی نہیں ! صورت مسئولہ میں مذکورہ شخص کے لیے دوبارہ عمرہ کرنا ضروری نہیں ہے۔ أما لو قصد موضعاً من الحل کخلیص وجدہ حل لہ مجاوزتہ بلا إحرام۔ (درمختار ۳/۴۸۲ زکریا، ومثلہ فی البحر الرائق ۳/۴۹ کراچی، الدر المنتقی ۱/۳۹۳)ومن جاوز وقتہ یقصد مکاناً فی الحل، ثم بدأ لہ أن یدخل مکة فلہ أن یدخلہا بلا إحرام۔ ( الفتاویٰ التاتارخانیة ۳/۵۵۳، منحة الخالق ۲/۵۵۲ زکریا، غنیة الناسک ۵۷) 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند