عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 14885
اس
کی کیا وجہ ہے کہ مسجد نمرہ کا آدھا حصہ میدان عرفات سے باہر ہے اور آدھا حصہ
میدان عرفات میں شامل ہے؟
اس
کی کیا وجہ ہے کہ مسجد نمرہ کا آدھا حصہ میدان عرفات سے باہر ہے اور آدھا حصہ
میدان عرفات میں شامل ہے؟
جواب نمبر: 1488531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1359=1381/1430/ل
غالباً یہ اضافہ بعد کا ہے، اس لیے وہ میدان عرفات سے باہر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سفر حج کے دوران رہائش حرم سے دور ہونے کی
وجہ سے کچھ نمازیں میں نے وہیں کی مقامی مسجد میں پڑھیں۔ اس مسجد میں دو امام تھے
ان میں سے ایک کی داڑھی شرعی داڑھی نہیں تھی۔کیا ان نمازوں کو جو میں نے ان کے پیچھے
پڑھی ہیں لوٹانا ہوگا؟ نیز یہ کہ مجھے یا د نہیں کہ کس دن اور کس وقت کی نماز میں
نے اس امام کی اقتداء میں پڑھی ہیں۔ ایسے میں نیت کیا ہوگی؟
اگر کسی شخص پر قرض ہے تو کیا وہ حج پر جاسکتا ہے، حالانکہ وہ شخص سعودی عرب میں ہی ہے،مگر تقریباً پچیس سو ریال کا خرچہ ہے؟
2512 مناظرمیری
شادی کو پندرہ سال ہوگئے ہیں لیکن میری بیوی ناتجربہ کار او رضدی ہے اور ہم مہینوں
تک جماع نہیں کرتے ہیں۔ میں بہت حساس ہوں۔ حتی کہ اگر میں دوسری عورتوں سے بات
کرتاہوں یا ان کے بارے میں سوچتاہوں تو مذی نکل آتی ہے۔ نیز مجھ کو پیشاب کے قطرے
بھی آتے ہیں۔ میں بہت زیادہ افسردہ ہوں کیوں کہ اس سے میری نماز متاثر ہوتی ہے۔ دس
سال سے میں ٹیشو پیپر استعمال کررہا ہوں اب میں اس سے بیزار ہوچکا ہوں برائے کرم میری
مدد کریں۔ میں بہت زیادہ وہمی بھی ہوں اس لیے میں بہت زیادہ برہم ہوجاتا ہوں اور
ہر وقت میں منفی سوچتا ہوں۔مجھ کو احساس ہوتا ہے کہ ہر وقت قطرے باہر آرہے ہوتے ہیں
لیکن ہمیشہ باہر نہیں آتے ہیں۔ میں نماز سے پہلے چیک کرتا رہتاہوں لیکن یہ بہت زیادہ
مایوس کرتاہے۔ اب میں حج کے لیے جارہا ہوں اگر مجھ کو شبہ ہوگا یا احرام کی حالت میں
قطرے آتے ہیں تو میں کیا کروں گا؟ میں احرام میں چڈی بھی نہیں پہن سکتاہوں اور ٹیشوپیپربھی
نہیں رکھ سکتاہوں مجھ کو کیا کرنا چاہیے؟ برائے کرم میری مدد کریں۔