عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 148227
جواب نمبر: 14822731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 539-568/L=5/1438
سمدھی کا بھائی محرم شرعی نہیں ہے؛ اس لیے اس کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس سال میری بیوی نے میرے ساتھ حج کیا ۔احرام کے دوران اس کے ہونٹ پھٹ رہے تھے، اس نے اس خشکی کو اپنے دانت نیز ہاتھ سے دور کیا ، اس صورت میں کوئی جرمانہ ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
1354 مناظربس سے عمرہ کرنے کے لیے جاتے وقت اکثر ڈرائیور
عرب ہوتے ہیں جو کہ شافعی مسلک پر عمل کرتے ہیں جو کہ جمع بین الصلاتین کرتے ہیں
اور اسی کے مطابق نماز ادا کرنے کے لیے بس روکتے ہیں۔ اور ان کو پانچوں وقت کی
نماز کو وقت پر ادا کرنے کے لیے بس رکوانے کے لیے وضاحت کرنا اور ان کو باور کرانا
بہت مشکل ہوتا ہے۔ وہ لوگ بہت زیادہ سخت طبیعت کے ہوتے ہیں۔ اس صورت حال میں ہم
احناف کو خاص وقت پر نما زادا کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کیا اس طویل سفر میں ان
کی اتباع کرنے کے علاوہ کوئی او رراستہ نہیں ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
حضرت طواف کا ۷چکّر لگانے کا کیا مقصد ہے ؟
4500 مناظرسفر حج کے دوران رہائش حرم سے دور ہونے کی
وجہ سے کچھ نمازیں میں نے وہیں کی مقامی مسجد میں پڑھیں۔ اس مسجد میں دو امام تھے
ان میں سے ایک کی داڑھی شرعی داڑھی نہیں تھی۔کیا ان نمازوں کو جو میں نے ان کے پیچھے
پڑھی ہیں لوٹانا ہوگا؟ نیز یہ کہ مجھے یا د نہیں کہ کس دن اور کس وقت کی نماز میں
نے اس امام کی اقتداء میں پڑھی ہیں۔ ایسے میں نیت کیا ہوگی؟