• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 11337

    عنوان:

    کیا آب زمزم دیگر مذاہب والوں کو پلا سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا آب زمزم دیگر مذاہب والوں کو پلا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 11337

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 450=320/ل

     

    پلاسکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند