• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 9781

    عنوان:

    حدیث: نمازاس طرح پڑھو کہ اللہ کو تم دیکھ رہے ہو یا اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے میں نماز کا لفظ نہیں ہے،بلکہ عبادت کا لفظ ہے۔ پھر علماء اس حدیث سے نماز ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟

    سوال:

    حدیث: نمازاس طرح پڑھو کہ اللہ کو تم دیکھ رہے ہو یا اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے میں نماز کا لفظ نہیں ہے،بلکہ عبادت کا لفظ ہے۔ پھر علماء اس حدیث سے نماز ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟

    جواب نمبر: 9781

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1693=1396/ ل

    اگر نماز کسی آدمی کی صفت احسان پر ادا ہونے لگے تو جملہ عبادات میں خود بخود یہ صفت پیدا ہوجائے گی، اس لیے علمائے کرام اس حدیث سے نماز مراد لیتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند