• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 7143

    عنوان:

    درج ذیل حدیث کا ترجمہ کردیں: من أخلص للہ أربعین یوما ظہرت ینابیع الحکمة من قلبہ علی لسانہ رواہ أبونعیم عن أبي أیوب (فیض القدیر: ج۱۱ ص۵۶۱)

    سوال:

    درج ذیل حدیث کا ترجمہ کردیں: من أخلص للہ أربعین یوما ظہرت ینابیع الحکمة من قلبہ علی لسانہ رواہ أبونعیم عن أبي أیوب (فیض القدیر: ج۱۱ ص۵۶۱)

    جواب نمبر: 7143

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1397=1312/ د

     

    ابونعیم کی روایت میں من أخلص العبادة للہ أربعین یوما الخ آیا ہے، لہٰذا مذکورہ حدیث کا ترجمہ یہ ہوا: جس شخص نے چالیس روز تک اخلاص کے ساتھ عبادت کی، حکمت کے چشمے اس کے قلب سے زبان پر جاری ہونے لگتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند