عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 66971
جواب نمبر: 66971
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1140-1123/H=11-1437 اہل حق یعنی اہل سنت والجماعت میں جو علماء کرام اصول حدیث نیز اسماء الرجال پر گہری نظر رکھتے ہیں ان سے معلوم کرنے پر پتہ چل جائے گا ایسے حضرات علماء کرام سے ربط قوی رکھئے تاکہ معلومات کرنے میں سہولت رہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند