• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 65407

    عنوان: حجامہ سنت ہے یا نہیں؟

    سوال: حجامہ سنت ہے یا نہیں؟کچھ لوگوں نے مجھے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حجامہ کرتے تھے ۔ براہ کررہنمائی فرمائیں ۔

    جواب نمبر: 65407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 819-974/L=9/1437

     

    حجامہ سے علاج کرانا مندوب و مستحب ہے، حجامہ کے بہت سے فوائد و فضائل احادیث میں مذکور ہیں، خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حجامہ کرانا ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند