عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 54500
جواب نمبر: 54500
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 127/7-859/L=10/1435-U (۱) مصافحہ دونوں ہاتھوں سے کرنا مسنون ہے، بخاری شریف میں ہے علمني النبي صلی اللہ علیہ وسلم وکفي بین کفیہ (بخاری شریف: ۲/۹۲۶) وصافح حماد بن زید ابن المبارک بکلتا یدیہ․ پتہ چلا کہ سلف کا بھی یہی طریقہ تھا وفي الشامي: والسنة أن تکون بکلتا یدیہ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند