• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 53097

    عنوان: کوئی ایسی حدیث یا کوئی ایسا فتوی ہے جس میں عید الفطر اورعید الاضحی کے درمیان شادی کرنے کی ممانعت آئی ہے؟

    سوال: کوئی ایسی حدیث یا کوئی ایسا فتوی ہے جس میں عید الفطر اورعید الاضحی کے درمیان شادی کرنے کی ممانعت آئی ہے؟

    جواب نمبر: 53097

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1137-917/B=7/1435-U جی نہیں، ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، شوال اور ذوالحجہ کے درمیانی مہینہ میں بلا کسی کراہت کے شادی کرنا جائز اور درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند