• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 4961

    عنوان:

    کيا فرماتے ہيں علمائے دين کہ حديث کي کتاب کنزالعمال ميں کوئي ايسي حديث موجود ہے جس سے رسول اللہ کا رمضان المبارک کے مہينے ميں عشاء کي نماز کے بعد اور نصف شب سے پہلے تراويح پڑھنا يا پڑھانا ثابت ہو? اگر ہے تو وہ حديث تحريرفرمائيں۔ براہ کرم جواب جلد بھيجيں.

    سوال:

    جواب نمبر: 4961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 649/ ھ= 479/ ھ

    کنزالعمال میں اس مضمون کی کوئی حدیث ہمیں نہیں ملی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند