عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 41136
جواب نمبر: 4113631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1284-854/H=9/1433 ایسی کوئی حدیث کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انزل القرآن علی سبعۃ احرف والی حدیث کیسی ہے؟
2779 مناظرمیرا سوال ان ضعیف احادیث کے متعلق ہے جوان اعمال کے فضائل کے بارے میں آئی ہیں جو قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔ یعنی احادیث ضعیف ہیں لیکن جن اعمال کے فضائل کے متعلق ہیں وہ قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں جیسے نماز روزہ او رحج وغیرہ۔ (۱) ان ضعیف احادیث پر سو فیصد یقین کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص ان احادیث پر سو فیصد یقین کرتا ہے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟ (۲) اگر کوئی تقریرکرنے والا اپنے بیان میں ضعیف احادیث بیان کرتا ہے اور یہ نہیں بتاتا کہ یہ ضعیف حدیث ہے اورکوئی سامع اس پر سو فیصد یقین کرلیتا ہے تو گناہ گار کون ہوگا؟ کیوں کہ عوام نہیں جانتے کہ ضعیف حدیث کون سی ہے اور صحیح کون سی ہے۔ (۳)جن کتابوں میں ایسی ضعیف احادیث آئی ہیں اور کچھ جگہ پر یہ توضیح نہیں ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف، تو ایسی کتابوں کو پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ اگر کوئی شخص کوئی ضعیف حدیث پڑھ کر اس کو صحیح حدیث کے طورپر بیان کرتا ہے تو گناہ گار کون ہوگا، مصنف یا قاری یعنی پڑھنے والا؟ اس کتاب کی ایک مثال فضائل اعمال ہے۔ (۴) بچوں کو ضعیف احادیث کیسے بتائی جائیں کیوں کہ وہ صحیح حدیث اور ضعیف حدیث میں فرق نہیں کرسکتے؟
5977 مناظركیا حدیث میں دھوپ میں بیٹھنے سے منع كیا گیا ہے؟
4269 مناظراس حدیث تشریح چاہیے: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں جن کا مولی ہوں علی ان کا مولی ہے۔
5704 مناظرحضوراکرمﷺکوکون سا کدو پسند تھا؟
3667 مناظر