• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 3982

    عنوان:

    جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھوں کو چومنے سے اور پھر آنکھوں سے لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے اور ہاتھوں کی انگلیوں میں خوشبو  پیدا ہوتی ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟

    سوال:

    جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھوں کو چومنے سے اور پھر آنکھوں سے لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے اور ہاتھوں کی انگلیوں میں خوشبو  پیدا ہوتی ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟

    جواب نمبر: 3982

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 713/ ب= 599/ ب

    اس طرح کی بات کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند