• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 37207

    عنوان: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے منسوب رواےت

    سوال: کیا کسی کتاب میں یہ روایت موجود ہے کہ "حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ پانی میں شراب ملا کرغسل فرماتے تھے"۔ آیا یہ قول صحیح ہے یا نہیں؟اگر یہ قول صحیح ہے تو اس کا حوالہ بھیج دیں۔

    جواب نمبر: 37207

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 451=451-3/1433 آپ نے یہ روایت کہاں سے نقل کی ہے؟ ہمیں ایسی کوئی روایت نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند