• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 3273

    عنوان:

    میں یہ درود شریف پڑھتاہوں: اللھم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و آلہ و سلم، لیکن کچھ لوگ اس درود پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ درود شریف احادیث سے ثابت نہیں ہے، براہ کرم، بتائیں کہ یہ درود شریف پڑھنا درست ہے یانہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3273

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 412/ ھ= 298/ ھ

    آپ نے یہ الفاظ کہاں اور کس کتاب میں دیکھ کر پڑھنا شروع کئے ہیں ہمیں یہ الفاظ کہیں ملے نہیں بظاہر اعتراض درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند