• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 176517

    عنوان: کون کون سے صحابہ کرام اور صحابیات کے نام خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے تھے؟

    سوال: کون کون سے صحابہ کرام اور صحابیات کے نام خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے تھے ۔اور کن کن صحابہ و صحابیات کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے القابات سے نوازا ۔۔جیسے حضرت خالد بن ولید کو سیف اللہ ۔اس کی تفصیل بتائیں ۔

    جواب نمبر: 176517

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 692-523/H=06/1441

    آپ کی تحریر کردہ مسئولہ تفصیل مستحضر نہیں، سیر و تواریخ کی کتب کا مطالعہ کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند