عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 173421

کیا کسی حدیث میں ہندوستان کے بادشاہ کے اعتبار سے کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے کہ ' ہندوستان کے بادشاہ کو زنجیروں میں جکڑا جائیگا۔

Published on: Oct 9, 2019

جواب # 173421

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 51-31/D=01/1441



ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات