• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 17290

    عنوان:

    عرض ہے کہ حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمة اللہ علیہ نے اوجز المسالک شرح موٴطا مالک میں ابن منذر کے حوالہ سے ابن زبیر حسن بصری اور ابراہیم نخعی کا نماز میں ارسال کی روایت بیان کی ہے اس کی رجال سند بیان فرمائیں ۔

    سوال:

    جواب نمبر: 17290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 2029=1606-1/1431

    حدثنا ہیشم عن یونس عن الحسن ومغیرة عن إبراہیم أنہما یرسلان أیدیہما في الصلاة (مصنف ابن أبی شیبہ: ۳/۳۲۵ برقم ۳۹۷۰ وحدثناعفان قال حدثنا یزید بن إبراہیم قال سمعت عمرو بن دینار قال: کان ابن الزبیر إذا صلی یرسل یدیہ (مصنف ابن أبي شیبة: ۳/۳۲۵ برقم: ۳۹۷۱)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند