• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 172465

    عنوان: كیا كوئی ایسی حدیث ہے جس میں ریٹ معلوم كرنے كی تلقین ہو؟

    سوال: میں ایک ایسی حدیث جو حوالہ کے ساتھ ہو ، کی تلاش میں ہوں، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ؛ ”جب بازار جاؤ تو مختلف دکانوں سے قیمت معلوم کرلو جہاں سے مناسب قیمت لگے وہاں سے خریدو ۔“ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 172465

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1227-1066/D=1/1441

    اس طرح کی کوئی حدیث ہمارے علم میں نہیں اورنہ ہی تلاش کرنے سے مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند