عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

Pakistan

سوال # 169006

اللہم صلّ علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی آل إبراہیم و بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی آل إبراہیم فی العالمین انک حمید مجید کیا یہ درود پاک پڑھنے سے بھی درود ابراھیمی پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

Published on: Mar 11, 2019

جواب # 169006

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:595-486/N=7/1440



جی ہاں! یہ بھی درود ابراہیمی ہے اور یہ بھی درود شریف کے افضل صیغوں میں شمار ہوگا؛ البتہ یہ ممکن ہے کہ کسی کے نزدیک درود ابراہیمی کے دوسرے صیغے اس سے زیادہ افضل ہوں۔



عن أبي مسعود الأنصاريقال: أتانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ونحن في مجلس سعد بن عبادة فقال لہ بشیر بن سعد: أمرنا اللہ أن نصلي علیک یا رسول اللہ! فیکف نصلي علیک؟ قال: فسکت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حتی تمنینا أنہ لم یسئلہ، ثم قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: قولوا: اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی آل إبراہیم وبارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی آل إبراہیم في العالمین إنک حمید مجید، والسلام کما قد علمتم (الصحیح لمسلم، کتاب الصلاة، باب الصلاة علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم بعد التشھد، ۱: ۱۷۵، ط: المکتبة الأشرفیة دیوبند)، ومثلہ في الجامع للترمذي (رقم الحدیث: ۳۲۲۰) وسنن النسائي (باب الأمر بالصلاة علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم، رقم الحدیث: ۱۲۸۴)، وفي إفصاح ابن ھبیرة عن محمد بن الحسن ذکر الصلاة المنقولة عنہ مع زیادة ” في العالمین“ وھي ثابتة في روایة ابن مسعود الأنصاري عند مالک ومسلم وأبي داود وغیرھم (البحر الرائق، کتاب الصلاة، باب صفة الصلاة، ۱: ۵۷۳، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات