عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 168623

سفرجل کے بارے میں بتائں مفتی صاحب۔ یہ پھل کھانا کیسا ہے احادیث میں اسکے متعلق کیا فرمان ہے۔

Published on: Feb 26, 2019

جواب # 168623

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:499-443/sd=6/1440



سفرجل ایک پھل ہوتا ہے ، جس کا کھانا جائز ہے ، بعض احادیث میں بھی اس کا ذکر آیا ہے؛ لیکن محدثین کے نزدیک وہ احادیث ضعیف ہیں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات