عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 167462

میرا سوال ہے قلوب المؤمن عرش اللہ کیا یہ عبارت حدیث ہے یا نہیں ایک مقرر نے مجھے بتایا ہے کہ یہ جال حدیث ہے جواب دے کر شکریہ کی موقع عناین فرمائیں۔

Published on: Dec 20, 2018

جواب # 167462

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:332-261/sd=4/1440



کشف الخفاء میں اس حدیث کو علامہ صغانی کے حوالے سے موضوع لکھا ہے۔ (کشف الخفاء: ۲/۱۱۶، رقم: ۱۸۸۶)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات