عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

india

سوال # 167055

اللہ کے راستے میں سمندری سفر میں اگر مرجائے تو اللہ خود روح نکالتاہے ، کونسی حدیث میں ہے؟ حدیث کے حوالے کے ساتھ بتائیں ۔
بڑی مہربانی ہوگی؟

Published on: Dec 16, 2018

جواب # 167055

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:309-246/sd=4/1440



یہ حدیث ابن ماجہ میں ہے ، حدیث کے الفاظ یہ ہیں:



عَنْ سُلَیْمِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: شَہِیدُ الْبَحْرِ مِثْلُ شَہِیدَیِ الْبَرِّ، وَالْمَائِدُ فِی الْبَحْرِ کَالْمُتَشَحِّطِ فِی دَمِہِ فِی الْبَرِّ، وَمَا بَیْنَ الْمَوْجَتَیْنِ کَقَاطِعِ الدُّنْیَا فِی طَاعَةِ اللَّہِ، وَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ وَکَلَ مَلَکَ الْمَوْتِ بِقَبْضِ الْأَرْوَاحِ إِلَّا شَہِیدَ الْبَحْرِ، فَإِنَّہُ یَتَوَلَّی قَبْضَ أَرْوَاحِہِم ،وَیَغْفِرُ لِشَہِیدِ الْبَرِّ الذُّنُوبَ کُلَّہَا، إِلَّا الدَّیْنَ وَلِشَہِیدِ الْبَحْرِ الذُّنُوبَ وَالدَّیْنَ۔ ( سنن ابن ماجة، رقم : ۲۷۷۸، باب فضل غزو البحر)



یہ حدیث محدثین کے نزدیک ضعیف ہے اور اس کا تعلق سمندری جہاد میں شہید ہونے والے شخص سے ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات