عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 163818

مجھے یہ بات معلوم کرنی تھی کہ کیا نبی کریم صلی اللہ و علیہ و سلم نے اپنے وقت میں ہی ترتیب وار پہلے چاروں خلیفاوں کو طے کیا تھا یا نہیں؟

Published on: Aug 5, 2018

جواب # 163818

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1342-1109/sd=11/1439



جی نہیں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں ترتیب وار چاروں خلفاء کو طے نہیں فرمایا تھا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات