• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 163271

    عنوان: کیلا کیسے كھانا سنت ہے ؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیلا کیسے کہانا سنت ہے توڑ کر یا کیسے ؟ براہ کرم وضاحت کے ساتھ تحریر فرمائیں۔

    جواب نمبر: 163271

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1316-1137/D=11/1439

    سنت منقول نظر سے نہیں گذری، جائز دونوں طرح بلکہ ہرطرح ہے جس میں آسانی ہو اور طبیعت چاہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند