عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 160624

حضرت، مجھے کیلا چھیلنے کی سنت بتادیں۔ مجھے کچھ احباب نے بتایا ہے کہ کیلا اُلٹی طرف سے چھیلنا سنت ہے۔

Published on: May 1, 2018

جواب # 160624

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:801-688/D=8/1439



ایسی کوئی حدیث یا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہماری نظر سے نہیں گذرا، جس کی بنا پر کسی خاص طریقہ کو سنت کہا جائے۔ بظاہر ادب یہ معلوم ہوتا ہے کہ جس طرح سے چھیلنا سہل اور آسان ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات