عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 160394

حضرت، مجھے ایک حدیث معلوم ہوئی ہے۔ حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے: کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یکثر أن یقول قبل موتہ: (سبحان اللہ وبحمدہ ، أستغفراللہ وأتوب إلیہ) ۔ بتانے والے نے کہا ہے کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم شریف میں ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے، تو براہ کرم! حدیث نمبر اور حوالہ بتادئیں۔

Published on: Apr 18, 2018

جواب # 160394

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:800-743/M=7/1439



جی ہاں مذکورہ حدیث صحیح ہے حوالہ دیکھئے مسلم شریف: ج۱ص۱۹۲کتاب الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع والسجود، بخاری شریف: ۲/ ۷۴۲، مسند احمد رقم ا لحدیث: ۲۵۵۰۸، مسند الصدیقہ عائشہ رضی اللہ عنہا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات