عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 159502

براہ کرم، انما الاعمال باالنیات کے حوالے تفصیل بتائیں۔

Published on: Apr 12, 2018

جواب # 159502

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:708-612/B=7/1439



بخاری شریف اور مشکاة شریف میں یہ حدیث موجود ہے بلکہ دونوں میں کتاب کا آغاز اس حدیث سے کیا گیا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات