عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 159431
جواب نمبر: 15943101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:648-564/D=7/1439
ہمارے علم میں کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کی ممانعت سنت سے ثابت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا زمین سے آسمان تك پانچ سو سال کی مسافت ہے؟
4002 مناظرسنت کو توہین کی نیت کے بغیر حقیر سمجھنا ، لاعلمی میں سنت کی توہین ہوجانا؟
2091 مناظرمیں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے (حاشیہ بر جزء رفع یدین : مولانا امین صفدر صاحب اکاڑوی) کہ میمون مکی نامی ایک شخص نے ابوزبیر رضی اللہ تعالی عنہ کو رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا اورانھوں نے یہ بات حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو بتائی کہ انھوں نے ابو زبیر کو ایسے انداز میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جو کہ اسسے پہلے کبھی نہیں دیکھاتھا۔ نسائی اور ابو داؤد شریف کا حوالہ دیا گیا ہے لیکن صفحہ نمبر کا ذکر نہیں ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ درست ہے یا نہیں؟ میں اس کو تلاش نہیں کرسکا ہوں، کیوں کہ میرے پاس محدود کتابیں ہیں۔ برائے کرم مجھے اس کا صحیح صفحہ نمبر یا حدیث نمبر بتادیں تاکہ میں تصدیق کرلوں اور میں اس شخص(سلفی) سے بات کرسکوں جس سے میرا مباحثہ چل رہا ہے۔
3481 مناظرٹوپی پہننے کی کیا اہمیت ہے، کیا یہ سنت موٴکدہ ہے؟ اگر ہے تو حدیث کا حوالہ دیجئے، شکر گزار رہوں گا۔ (۲) کیا گھوڑا حلال جانور ہے، حوالہ کے ساتھ۔ (۳) ایک بھائی کی زبانی سنا ہے کہ مسلم وبخاری میں ۲۰۰/حدیث غلط ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟
9511 مناظر