• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 154966

    عنوان: کھانے سے پہلے میٹھا کھانا سنت ہے کیا؟

    سوال: کھانے سے پہلے میٹھا کھانا سنت ہے کیا؟

    جواب نمبر: 154966

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:3-17/Sn=2/1439

    کھانے سے پہلے میٹھا کھانا سنت ہو، اس سلسلے میں کوئی روایت ثابت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند