• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 149865

    عنوان: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز کے بعد سے سونے سے منع فرمایا ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز کے بعد سے سونے سے منع فرمایا ہے؟ اگر ایسا ہے تو وہ حدیث ترجمہ کے ساتھ بتائیں۔ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 149865

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 804-691/H=7/1438

    ایسی کوئی حدیث دیکھنا مستحضر نہیں۔

    ------------------------------

    جواب درست ہے، البتہ اطباء عصر بعد سونے کی صورت میں جنوں کا خطرہ بتلاتے ہیں اس لیے عصر بعد سونے سے بچنا چاہیے۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند