• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 149563

    عنوان: مستحب اور مندوب کی تعریف

    سوال: حضرت مفتی صاحب! مستحب اور مندوب کی تعریف فقہ حنفی کی معتبر کتب جیسے رد المختار وغیرہ سے بتائیں، کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 149563

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 771-686/H=7/1438

     ومستحبہ ویسمّی مندوبا وأدبًا وفضیلةً وہو ما فعلہ النبي صلی اللہ علیہ وسلم مرة وترکہ أخری وما أحبہ السلف اھ درمختار وعلی ہامشہ الفتاوی رد المحتار فالأولی ما في التحریر إن ما واظب علیہ مع ترکٍ مّا بلا عذر سنة ومالم یواظب علیہ مندوب ومستحب وإن لم یفعلہ بعد ما رغب فیہ اھ بحر اھ ج۱ص۸۴ ۰باب الوضوء من کتاب الطہارة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند