عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 147210

کیا نہار منہ پانی پینا صحیح نہیں ہے ؟کیا اسکی کوئی حدیث ہے ،اس کی حدیث قوی ہے یا ضعیف؟

Published on: Jan 17, 2017

جواب # 147210

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 308-273/D=4/1438



ایسی کوئی حدیث ہمارے علم میں نہیں ہے۔ البتہ طب نبوی علامہ ابن قیم میں لکھا ہے کہ لاینبغي شربہ علی الریق یعنی باسی منھ پانی پینا اچھا نہیں ہے۔



------------------------------



جواب درست ہے، البتہ بعض اطباء خاص مرض میں اس کی اجازت بھی دیتے ہیں اس لیے مبتلی بہ شخص کو چاہیے کہ اطباء کے مشورے کے مطابق عمل کرے۔ (ل)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات