عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 147068
جواب نمبر: 14706801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 314-274/B=3/1438
ہمیں اس عمل کے سنت ہونے کا حوالہ کسی حدیث میں نہیں ملا، البتہ طبی اعتبار سے بعض ڈاکٹر اس عمل کو پیٹ کے لیے مفید بتاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے کتاب فضائل اعمال موٴلف حضرت شیخ
الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمة اللہ علیہ کے حکایات صحابہ رضي الله عنه میں صفحہ نمبر 75 پر یہ حدیث پڑھی: [حضرت حنظلہ رضی اللہ تعالی
عنہ کی شہادت: غزوہ احد میں حضرت حنظلہ رضی اللہ تعالی عنہ اول سے شریک نہیں تھے۔
کہتے ہیں کہ ان کی نئی شادی ہوئی تھی بیوی سے ہمبستر ہوئے تھے اس کے بعد غسل کی تیاری
کررہے تھے اور غسل کرنے کے لیے بیٹھ بھی گئے تھے سر کو دھورہے تھے کہ ایک دم
مسلمانوں کی شکست کی آواز کان میں پڑی جس سے تاب نہ لاسکے، اسی حالت میں تلوار
ہاتھ میں لی اور لڑائی کے میدان کی طرف بڑھے چلے گئے اور کفار پر حملہ کیا او
ربرابر بڑھتے چلے گئے کہ اسی حالت میں شہید ہوگئے․․․․․․الخ۔ اور اسی کتاب میں حکایات
صحابہ رضي الله عنه میں صفحہ نمبر37 پر یہ حدیث پڑھی:
حضرت حنظلہ رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنے متعلق نفاق کا ڈر: حضرت حنظلہ رضی اللہ
تعالی عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ ...
جمعہ كی نماز كے لیے پیدل چلنے کا ثواب
4859 مناظرسوال میں مذکور حدیث کادرجہ اور اس کا سیاق و سباق جاننا چاہتا ہوں
3094 مناظرحضرت عائشہ کو جنت میں دیکھنے سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
2192 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کالی چادر اور کالی شال کا اوڑھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے؟