• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 145445

    عنوان: بخاري شريف كا مستند ترجمه كون سا ہے؟

    سوال: بخاري شريف كا مستند ترجمه كون سا ہے؟

    جواب نمبر: 145445

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 012-013/H=1/1438

    کشف الباری مستند ترجمہ ہے حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مدظلہ العالی صدر وفاق المدارس الاسلامیہ پاکستان اس کے مترجم ہیں کراچی اور ملتان کے کتب خانوں میں دستیاب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند