• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 11446

    عنوان:

    میں سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں کوئی حدیث ضعیف ہے؟ (۲)کیا حرم کے امام کے پیچھے وتر کی نماز جائز ہے؟

    سوال:

    میں سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں کوئی حدیث ضعیف ہے؟ (۲)کیا حرم کے امام کے پیچھے وتر کی نماز جائز ہے؟

    جواب نمبر: 11446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 376=345/ب

    صحیح بخاری ومسلم کی احادیث کے بارے میں امت کا اتفاق ہے کہ وہ سب صحیح ہیں۔

    (۲) جو لوگ ایک رکعت وتر پڑھنے کے قائل ہیں ان کی نماز جائز وصحیح ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند