• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 10431

    عنوان:

    میں نے اپنے دوست سے سنا ہے کہ حضرت الیاس علیہ السلام کی روح زندہ ہے اور کبھی کبھی ان لوگوں کے سامنے آتی ہے جن کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں نے اپنے دوست سے سنا ہے کہ حضرت الیاس علیہ السلام کی روح زندہ ہے اور کبھی کبھی ان لوگوں کے سامنے آتی ہے جن کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10431

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 112=112/ د

     

    کسی صحیح حدیث میں ایسا وارد نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند