• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 66092

    عنوان: اگر کسی ہوٹل میں کھانا بنانے والے غیر مسلم ہوں تو ان کے ہاتھ کا تیار کیا ہوا کھانا، کیا حلال ہے ؟

    سوال: اگر کسی ہوٹل میں کھانا بنانے والے غیر مسلم ہوں تو ان کے ہاتھ کا تیار کیا ہوا کھانا، کیا حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 66092

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 730-769/Sd=9/1437 اگر کھانا فی نفسہ حلال اور پاک ہو، اس میں کسی نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہو، تو غیر مسلم کے ہاتھ کا تیار کیا کھانا بھی حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند