• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 61534

    عنوان: غیرمسلم کے ساتھ بیٹھ کر ایک دسترخوان پر کھانا

    سوال: میرے آفس میں کام کرنے والا لڑکا عیسائی ہے، ہم اس کے ساتھ کھاتے پیتے ہیں اور ایک دوسرے کا سامان استعمال کرتے ہیں ۔ آج کل کے عیسائیوں کے ساتھ ہمیں کس طرح کا تعلق رکھنا چاہئے؟ برا ہ کرم، شریعت کی روشنی میں رہنمائی کریں۔

    جواب نمبر: 61534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1264-1260/B=12/1436-U غیرمسلم کے ساتھ بیٹھ کر ایک دسترخوان پر کھانا مکروہ ہے، کبھی اتفاقا کھالیا تو وہ الگ بات ہے، اگر اس کا سامان پاک وصاف ہے تو اسے استعمال کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند