• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 58176

    عنوان: میں سعودی میں رہتاہوں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ” البیک “جو کہ سعودیہ میں بہت مشہور ہے ،” البیک “کا چکن برازیل سے آتاہے وہ خود یہ فرماتے ہیں اپنے آفیشل ویب سائٹ میں تو اس کو کھانا حلال ہے یا نہیں؟

    سوال: میں سعودی میں رہتاہوں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ” البیک “جو کہ سعودیہ میں بہت مشہور ہے ،” البیک “کا چکن برازیل سے آتاہے وہ خود یہ فرماتے ہیں اپنے آفیشل ویب سائٹ میں تو اس کو کھانا حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 481-481/M=8/1436-U ”البیک“ کے چکن کے متعلق ہمیں تحقیق نہیں ہے، آپ مقامی اہل تحقیق علماء سے اس بابت معلومات کرلیں، اکر یقین واطمینان ہوجائے کہ چکن شرعی طریقے پر ذبح کیا ہوا ہوتا ہے تو ذبیحہ حلال ہوگا اس کو کھاسکتے ہیں، ورنہ کھانے سے احتراز کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند