• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 57799

    عنوان: کیا باسی کھانا صحیح ہے؟

    سوال: کیا باسی کھانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 57799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 262-237/H=4/1436-U

    اگر خراب نہ ہوا ہو تو محض باسی کھانا کھانے میں کچھ حرج نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند