معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 50764
جواب نمبر: 5076401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 475-393/B=4/1435-U ہینگ کھانا جائزہے۔ لأن الأصل فيالأشیاء الإباحة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھاتے وقت مسنون دعا پڑھنادرست ہے؟
کھیتی میں شراب ڈالنے اور اس سے پیدا ہونے والے غلے كا كیا حكم ہے؟
6930 مناظرمیں چین میں پانچ سال کے لیے پڑھنے آیا ہوں۔ یہاں پر برگراور نوڈل (کھانے کا آئیٹم) وغیرہ میں جو مرغی کا گوشت ہوتا ہے وہ اسلامی طریقہ سے ذبح نہیں ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کھانا صحیح ہے یا نہیں ، جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل اسی پر ہم گزارہ کرتے ہیں۔ کیوں کہ پکانے کے لیے ا تنا وقت نہیں ملتاہے۔ برائے کرم اس سلسلہ میں میری رہنمائی کریں۔
2456 مناظرچائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟
3901 مناظرغیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔
2692 مناظر