معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 3575
جس طرح مرد فرش پر بیٹھ کر کھاتے پیتے ہیں کیا اس طرح عورتوں کے لیے کھانے پینے میں بیٹھنا سنت ہے یا ان کے لیے اسی طرح بیٹھنا سنت ہے جس طرح سے وہ نماز میں بیٹھتی ہیں؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔

جواب نمبر: 3575
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 629/ ھ= 483/ ھ
کھانا کھانے کے مسنون طریقہ میں عورتوں کا حکم مردوں سے مختلف نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند