• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 1792

    عنوان:

    میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 1792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 579/ م= 578/ م

     

    مشروب اگر حرام و ناپاک اشیاء سے نہ بنایا گیا ہو اور نہ نشہ آور ہو تو اس کا پینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند