• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 176926

    عنوان: جس بھینس كو بیمار ہونے خنزیر كی چربی كھلادی گئی ہو اس كے دودھ كا كیا حكم ہے؟

    سوال: میرے گاؤں میں غیر مسلم بھینس کے بیمار ہو نے پر خنزیر کی چربی کہلاتے ہیں کیا اس کا دودھ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 176926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 480-397/D=06/1441

    حلال ہے۔ في الدر: ولو أکلت النجاسة وغیرہا بحیث لم ینتن لحمہا حلت، کما حل أکل جدي غذي بلبن خنزیر؛ لأن لحمہ لایتغیر، وما غذي بہ یصیر مستہلکاً ، لایبقی لہ أثر۔ (۹/۴۹۱، زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند